مسند اسحاق بن راهويه کل احادیث 981 :حدیث نمبر

مسند اسحاق بن راهويه
نکاح اور طلاق کے احکام و مسائل
19. طلاق بائنہ کے بعد عورت کے لیے رہائش اور خرچ کا بیان
حدیث نمبر: 631
Save to word اعراب
قال محمد بن عمرو: قال محمد بن إبراهيم التيمي: قالت عائشة: ((يا فاطمة اتق الله فقد علمت فما كان ذاك.قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو: قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيُّ: قَالَتْ عَائِشَةُ: ((يَا فَاطِمَةُ اتَّقِ اللَّهَ فَقَدْ عَلِمْتُ فَمَا كَانَ ذَاكَ.
محمد بن ابراہیم التیمی نے بیان کیا کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: فاطمہ! اللہ سے ڈرو، تمہیں معلوم ہے اس کا انجام کیا ہو گا۔

تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الطلاق، باب قصة فاطمة بنت قيس، رقم: 5321. مسلم، كتاب الطلاق، باب المطلقة ثلاثا لا نفقة لها، رقم: 41/1480. سنن ترمذي، رقم: 1180. سنن نسائي، رقم: 3549.»


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.