ہبہ اور اس کی فضیلت کا بیان
6. اپنے ہبہ کو واپس لینے والے کی مثال
قال الحجاج: وقال عطاء: قال رسول اللٰه صلی اللٰه علیه وسلم العائد فی هبتهٖ، کالعائد فی قیئهٖ.قَالَ الْحَجَّاجُ: وَقَالَ عَطَاءٌ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ اَلْعَائِدُ فِیْ هِبَتِهٖ، کَالْعَائِدِ فِیْ قَیْئِهٖ.
عطاء رحمہ اللہ نے بیان کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے ہبہ کو واپس لینے والا اپنی قے کو چاٹنے والے کی طرح ہے۔“
تخریج الحدیث: «انظر ما قبله»