Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الهبة و فضلها
ہبہ اور اس کی فضیلت کا بیان
اپنے ہبہ کو واپس لینے والے کی مثال
حدیث نمبر: 502
قَالَ الْحَجَّاجُ: وَقَالَ عَطَاءٌ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ اَلْعَائِدُ فِیْ هِبَتِهٖ، کَالْعَائِدِ فِیْ قَیْئِهٖ.
عطاء رحمہ اللہ نے بیان کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے ہبہ کو واپس لینے والا اپنی قے کو چاٹنے والے کی طرح ہے۔

تخریج الحدیث: «انظر ما قبله»