مسند اسحاق بن راهويه کل احادیث 981 :حدیث نمبر

مسند اسحاق بن راهويه
خرید و فروخت کے احکام و مسائل
22. بیع سلم اور بیع سلف کا بیان
حدیث نمبر: 461
Save to word اعراب
اخبرنا اسماعیل بن ابراهیم الاسدی۔ وهو ابن علیة۔ عن عبداللٰه بن ابی نجیح، عن عبداللٰه بن کثیر، عن ابی المنهال، عن ابن عباس قال: قدم رسول اللٰه صلی اللٰه علیه وسلم یعنی المدینة، والناس یسلفون فی الثمار، الصاع والصاعین او الثـلاثة، فقال رسول اللٰه صلی اللٰه علیه وسلم من اسلم فی تمر، فبکیل معلوم الٰی اجل معلوم.اَخَبَرَنَا اِسْمَاعِیْلُ بْنُ اِبْرَاهِیْمَ الْاَسَدَیُّ۔ وَهُوَ ابْنُ عُلَیَّةَ۔ عَنْ عَبْدِاللّٰهِ بْنِ اَبِیْ نُجَیْحٍ، عَنْ عَبْدِاللّٰهِ بْنِ کَثِیْرٍ، عَنْ اَبِی الْمِنْهَالِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَدِمَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ یَعْنِی الْمَدِیْنَةَ، وَالنَّاسُ یَسْلِفُوْنَ فِی الثِّمَارِ، الصَّاعُ وَالصَّاعَیْنِ اَوِ الثَّـلَاثَةِ، فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ مَنْ اَسْلَمَ فِی تَمْرٍ، فَبِکَیْلٍ مَّعْلُوْمٍ اِلٰی اَجَلٍ مَّعْلُوْمٍ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے تو وہاں کے لوگ سال، دو سال یا تین سال کے لیے پھلوں کی پیشگی رقم دے کر بیع کیا کرتے تھے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص کھجوروں کی بیع سلف کرے تو وہ معین ناپ اور معین وقت تک کے لیے کرے۔

تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب لابيوع، باب السلم، فى وزن معلوم، رقم: 2240. مسلم، كتاب المساقاة، باب السلم، رقم: 1604. سنن ابوداود، رقم: 3463. سنن ترمذي، رقم: 1311. سنن نسائي، رقم: 4616. سنن ابن ماجه، رقم: 2280. مسند احمد: 222/1.»


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.