بلوغ المرام کل احادیث 1359 :حدیث نمبر

بلوغ المرام
बुलूग़ अल-मराम
نکاح کے مسائل کا بیان
निकाह के नियम
3. باب عشرة النساء
3. عورتوں (بیویوں) کے ساتھ رہن سہن و میل جول کا بیان
३. “ पत्नियों के साथ संबंध के नियम ”
حدیث نمبر: 877
Save to word مکررات اعراب Hindi
وعن جذامة بنت وهب رضي الله عنها قالت: حضرت رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم في اناس،‏‏‏‏ وهو يقول: «‏‏‏‏لقد هممت ان انهى عن الغيلة،‏‏‏‏ فنظرت في الروم وفارس،‏‏‏‏ فإذا هم يغيلون اولادهم،‏‏‏‏ فلا يضر ذلك اولادهم شيئا» ‏‏‏‏ ثم سالوه عن العزل،‏‏‏‏ فقال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «‏‏‏‏ذلك الواد الخفي» . رواه مسلم.وعن جذامة بنت وهب رضي الله عنها قالت: حضرت رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم في أناس،‏‏‏‏ وهو يقول: «‏‏‏‏لقد هممت أن أنهى عن الغيلة،‏‏‏‏ فنظرت في الروم وفارس،‏‏‏‏ فإذا هم يغيلون أولادهم،‏‏‏‏ فلا يضر ذلك أولادهم شيئا» ‏‏‏‏ ثم سألوه عن العزل،‏‏‏‏ فقال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «‏‏‏‏ذلك الوأد الخفي» . رواه مسلم.
سیدہ جدامہ بنت وھب رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئی۔ اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کچھ لوگوں کے درمیان تشریف فرما تھے اور فرما رہے تھے کہ میں نے غیلہ سے منع کرنے کا ارادہ کیا۔ فوراً میری نظر روم و فارس پر پڑی جو اپنی اولاد سے غیلہ کرتے ہیں اور یہ غیلہ ان کی اولاد کو کچھ بھی ضرر نہیں دیتا۔ پھر ان لوگوں نے عزل کے متعلق سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ زندہ درگور کرنے کا خفیہ طریقہ ہے۔ (مسلم)
हज़रत जुदामह बिन्त वहब रज़ि अल्लाहु अन्हा से रिवायत है कि में रसूल अल्लाह सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम के पास गई। उस समय आप सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम कुछ लोगों के बीच में बैठे हुए थे और कह रहे थे कि “मैं ने ग़िला से मना करने का इरादा किया। तुरंत मेरी नज़र रोम और फ़ारस पर पड़ी जो अपनी औलाद से ग़िला करते हैं और ये ग़िला उन की औलाद को कुछ भी नुक़सान नहीं देता।” फिर अन लोगों ने अज़ल के बारे में सवाल किया तो आप सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम ने फ़रमाया ! “ये ज़िंदा को क़ब्र में करने का गुप्त तरीक़ा है।” (मुस्लिम)

تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم، النكاح، باب جواز الغيلة، وهي وطيء المرضع، وكراهة العزل، حديث:1442.»

Narrated Judamah (RA) daughter of Wahb: I was with Allah's Messenger (ﷺ) along with some people when he was saying, "I have intended to prohibit Ghila (sexual intercourse with a woman who is breast-feeding), but I considered the Romans and the Persians and saw that they engaged in Ghila without any injury being caused to their children thereby." Then they asked him about 'Azl (withdrawing the penis before emission of semen, to avoid conception), and Allah's Messenger (ﷺ) replied, "That is the secret (way of) burying alive." [Reported by Muslim]
USC-MSA web (English) Reference: 0


حكم دارالسلام: صحيح

بلوغ المرام کی حدیث نمبر 877 کے فوائد و مسائل
  علامه صفي الرحمن مبارك پوري رحمه الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث بلوغ المرام 877  
تخریج:
«أخرجه مسلم، النكاح، باب جواز الغيلة، وهي وطيء المرضع، وكراهة العزل، حديث:1442.»
تشریح:
راویٔ حدیث:
«حضرت جُدامہ رضی اللہ عنہا» ‏‏‏‏ جیم پر ضمہ ہے اور جیم کے بعد دال ہے۔
تقریب میں ہے کہ جدامہ بنت وہب کے بارے میں یہ بھی قول ہے کہ وہ جدامہ بنت جندل ہیں۔
اسد قبیلہ سے ہونے کی وجہ سے اسدیہ کہلائیں۔
عکاشہ بن محصن کی ماں جائی بہن تھیں۔
مشہور صحابیہ ہیں۔
سابقین میں سے ہیں۔
ہجرت کے شرف سے بھی مشرف ہوئیں۔
امام دارقطنی رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ جس نے اسے ذال کے ساتھ (جذامہ) پڑھا ہے اس نے غلطی کی ہے۔
(تقریب التہذیب) مکہ میں دائرۂ اسلام میں داخل ہوئیں۔
اپنی قوم کو چھوڑ دیا۔
انیس بن قتادہ رضی اللہ عنہ کی زوجیت میں تھیں۔
   بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری، حدیث/صفحہ نمبر: 877   


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.