وعن عائشة رضي الله عنها قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «ابغض الرجال إلى الله الالد الخصم» اخرجه مسلم.وعن عائشة رضي الله عنها قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «أبغض الرجال إلى الله الألد الخصم» أخرجه مسلم.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” بندوں میں سے اللہ کے نزدیک سب سے ناپسندیدہ بندہ وہ ہے سب سے زیادہ جھگڑالو ہو۔“(مسلم)
हज़रत आयशा रज़ि अल्लाहु अन्हा से रिवायत है कि रसूल अल्लाह सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम ने फ़रमाया ! ’’ अल्लाह तआला उस बंदे को पसंद नहीं करता जो सब से अधिक झगड़ालू है।” (मुस्लिम)
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم، العلم، باب في الألد الخصم، حديث:2668.»
'A’ishah (RAA) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said:
“The most despicable amongst people in the sight of Allah is the ruthless argumentative (person).” Related by Muslim.
علامه صفي الرحمن مبارك پوري رحمه الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث بلوغ المرام 1313
تخریج: «أخرجه مسلم، العلم، باب في الألد الخصم، حديث:2668.»
تشریح: 1. لڑنے جھگڑنے میں شدت اور حد سے تجاوز کرنا شریف لوگوں کا کام نہیں۔ یہ ان لوگوں کا کام ہے جو اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ مبغوض ہیں۔ 2. شدت اور حد سے تجاوز دونوں حرام ہیں مگر اپنے حقوق کے حصول کے لیے جائز حد تک جھگڑا جا سکتا ہے۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری، حدیث/صفحہ نمبر: 1313