سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں ہمیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سات چیزوں کا حکم دیا تھا اور سات چیزوں سے منع فرمایا تھا ہم کو حکم دیا تھا: ”جنازوں کے ہمراہ جانے کا اور مریض کی عیادت کرنے کا اور دعوت قبول کرنے کا اور مظلوم کی مدد کرنے کا اور قسم کے پورا کرنے کا اور سلام کا جواب دینے کا اور چھینکنے والے کو (یرحمک اﷲ) کا۔“ اور ہمیں منع فرمایا تھا: ”چاندی کے برتن (کے استعمال) سے اور سونے کی انگوٹھی اور ریشم و دیباج، قز اور استبرق (کے پہننے) سے“(یہ سب ریشمی کپڑے ہیں۔ اور ساتویں چیز ان میں سے رہ گئی ہے)۔
हज़रत बराअ बिन आज़िब रज़ि अल्लाहु अन्ह कहते हैं हमें नबी करीम सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम ने सात चीज़ों का हुक्म दिया था और सात चीज़ों से मना किया था हमको हुक्म दिया था, “जनाज़ों के साथ जाने का और रोगी की देख-रेख करने का और दावत स्वीकार करने का और मज़लूम की सहायता करने का और क़सम को पूरा करने का और सलाम का जवाब देने का और छींकने वाले को « يَرحَمُكَ الله » कहने का।” और हमें मना किया था, “चांदी के बर्तन (के उपयोग) से और सोने की अंगूठी और रेशम और दीबाज, क़ज़्ज़ और इस्तबरक़ (के पहनने) से।” (यह सब रेशमी कपड़े हैं और सातवीं चीज़ इनमें से रहगई है)