ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے شکایت کی کہ میں بیمار ہوں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم سوار ہو کر لوگوں کے پیچھے سے طواف کرو۔“ پس میں نے طواف کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کعبہ کے ایک گوشہ میں نماز پڑھ رہے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سورۃ الطور کی تلاوت فرما رہے تھے۔
उम्म सलमा रज़ि अल्लाहु अन्हा कहती हैं कि मैं ने रसूल अल्लाह सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम से शिकायत की, कि मैं बीमार हूँ तो आप सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम ने फ़रमाया ! “तुम सवार होकर लोगों के पीछे से तवाफ़ करो।” बस मैं ने तवाफ़ किया और रसूल अल्लाह सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम कअबा के एक कोने में नमाज़ पढ़ रहे थे। आप सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम सूरह-अत्तूर पढ़रहे थे।