نماز کا بیان
नमाज़ के बारे में
35. جس شخص نے نماز پڑھی اس حال میں کہ اس کے آگے تنور ہو یا آگ ہو یا کوئی ایسی چیز ہو جس کی پرستش کی جاتی ہے اور وہ اس نماز سے اللہ کی رضامندی چاہے۔
“ नमाज़ पढ़ते समय मेरे सामने जहन्नम लाकर दिखाई गई ”
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے سامنے اس حال میں کہ میں نماز پڑھ رہا تھا، دوزخ پیش کی گئی۔“
हज़रत अनस रज़ि अल्लाहु अन्ह ने कहा कि नबी करीम सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम ने फ़रमाया ! “जब मैं नमाज़ पढ़ रहा था तो मेरे सामने जहन्नम लाइ गई।”