Note: Copy Text and to word file

مختصر صحيح بخاري
نماز کا بیان
جس شخص نے نماز پڑھی اس حال میں کہ اس کے آگے تنور ہو یا آگ ہو یا کوئی ایسی چیز ہو جس کی پرستش کی جاتی ہے اور وہ اس نماز سے اللہ کی رضامندی چاہے۔
حدیث نمبر: 274
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے سامنے اس حال میں کہ میں نماز پڑھ رہا تھا، دوزخ پیش کی گئی۔