مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر

مختصر صحيح بخاري
نماز کا بیان
नमाज़ के बारे में
22. قبیلہ کی طرف منہ کرنے کی فضیلت۔
“ क़िब्ले की ओर मुंह करने की फ़ज़ीलत ”
حدیث نمبر: 257
Save to word مکررات اعراب Hindi
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کوئی ہمارے (جیسی) نماز پڑھے اور ہمارے قبلہ کی طرف منہ کرے اور ہمارا ذبیحہ کھائے، تو وہی مسلمان ہے، جس کے لیے اللہ کا ذمہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا ذمہ ہے۔ تو تم اللہ کی خیانت اس کے ذمہ (کے بارہ) میں نہ کرو۔
हज़रत अनस बिन मलिक रज़ि अल्लाहु अन्ह कहते हैं कि रसूल अल्लाह सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम ने फ़रमाया ! “जो कोई हमारे (जैसी) नमाज़ पढ़े और हमारे क़िबले की ओर मुंह करे और हमारा ज़बह किया हुआ जानवर खाए, तो वही मुसलमान है, जिसके लिए अल्लाह ज़िम्मेदार है और अल्लाह के रसूल सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम ज़िम्मेदार हैं। तो तुम अल्लाह की ख़यानत उसके ज़िम्मे (के बारे) में न करो।”


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.