مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر

مختصر صحيح بخاري
آداب کا بیان
अख़्लाक़ के बारे में
34. کسی کو اس طرح کہنا کہ ”تیری خرابی ہو“۔
حدیث نمبر: 2049
Save to word مکررات اعراب
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک جنگل کا رہنے والا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ یا رسول اللہ! قیامت کب ہو گی؟ (یہ حدیث پیچھے کتاب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کے فضائل مناقب۔۔۔ باب: سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان۔۔۔ میں گزر چکی ہے) اور یہاں اس میں اتنا زیادہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تو جس سے محبت رکھتا ہے تو اس کے ساتھ ہو گا۔ ہم نے عرض کی کہ کیا ہم بھی اسی طرح (آپ کے ساتھ) ہوں گے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں۔


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.