مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر

مختصر صحيح بخاري
مشروبات کا بیان
पीने की चीज़ों के बारे में
5. کچی اور پکی ہوئی کھجور ملا کر بھگونے سے جس نے منع کیا ہے یا تونشہ کی وجہ سے یا اس وجہ سے کہ دو سالن ملانا ہے۔
حدیث نمبر: 1937
Save to word مکررات اعراب
سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کچی اور پکی کھجوروں کو اور کھجور اور انگور کو ملا کر بھگونے سے منع فرمایا ہے کہ ان میں سے ہر ایک علیحدہ علیحدہ بھگولی جائیں (تو کوئی حرج نہیں)۔


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.