رہن کا بیان
कोई चीज़ गिरवी रखने के बारे में
2. راہن (جس کا مال ہو) اور مرتہن (جس کے پاس رہن رکھا گیا ہو) باہم اختلاف کریں۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فیصلہ کیا تھا ؛ ”مدعی علیہ کے ذمہ قسم (واجب) ہے۔“