Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح بخاري
رہن کا بیان
راہن (جس کا مال ہو) اور مرتہن (جس کے پاس رہن رکھا گیا ہو) باہم اختلاف کریں۔
حدیث نمبر:
1138
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ
نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے یہ فیصلہ کیا تھا ؛
”
مدعی علیہ کے ذمہ قسم
(واجب)
ہے۔
“