سیدنا صعب بن جثامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ چراگاہ (گھاس اور شکار کرنے سے روکنا) سوائے اللہ تعالیٰ کے اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے کسی کو جائز نہیں۔ ”(خلیفہ بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قائم مقام ہے)