صحيح البخاري: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام بخاری رحمہ اللہ کتاب صحيح البخاري تفصیلات
کتاب: فتنوں کے بیان میں
The Book of Al-Fitan
7. بَابُ قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ حَمَلَ عَلَيْنَا السِّلاَحَ فَلَيْسَ مِنَّا»:
7. باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا ”جو ہم مسلمانوں پر ہتھیار اٹھائے وہ ہم میں سے نہیں ہے“۔
(7) Chapter. The statement of the Prophet (p.b.u.h.): “Whosoever takes up arms against us, is not from us.”
ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، انہیں امام مالک نے خبر دی، انہیں نافع نے اور انہیں عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” جس نے ہم مسلمانوں پر ہتھیار اٹھایا وہ ہم سے نہیں ہے۔“
Report Error
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
Narrated `Abdullah bin `Umar: Allah's Apostle said, "Whoever takes up arms against us, is not from us."
USC-MSA web (English) Reference: Volume 9, Book 88, Number 191
حكم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
● صحيح البخاري 7070 عبد الله بن عمر من حمل علينا السلاح فليس منا ● صحيح البخاري 6874 عبد الله بن عمر من حمل علينا السلاح فليس منا ● صحيح مسلم 280 عبد الله بن عمر من حمل علينا السلاح فليس منا ● سنن النسائى الصغرى 4105 عبد الله بن عمر من حمل علينا السلاح فليس منا ● سنن ابن ماجه 2576 عبد الله بن عمر من حمل علينا السلاح فليس منا ● موطا امام مالك رواية ابن القاسم 607 عبد الله بن عمر من حمل علينا السلاح فليس منا ● بلوغ المرام 1022 عبد الله بن عمر من حمل علينا السلاح فليس منا