عن مالك انه بلغه ان سعيد بن المسيب كان يقول: من شهد العشاء من ليلة القدر، فقد اخذ بحظه منها.عَنْ مَالِكٍ أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ كَانَ يَقُولُ: مَنْ شَهِدَ الْعِشَاءَ مِنْ لَيْلَةِ الْقَدْرِ، فَقَدْ أَخَذَ بِحَظِّهِ مِنْهَا.
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا سعید بن مسیّب کہتے تھے: جو شخص حاضر ہوا عشاء کی جماعت میں شبِ قدر کو تو اس نے ثواب شبِ قدر کا حاصل کر لیا۔
تخریج الحدیث: «مقطوع ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «شعب الايمان» برقم: 3704 شیخ سلیم ہلالی نے کہا کہ اس کی سند انقطاع کی وجہ سے ضعیف ہے اور شیخ احمد سلیمان نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔، شركة الحروف نمبر: 652، فواد عبدالباقي نمبر: 19 - كِتَابُ الِاعْتِكَافِ-ح: 16»