جمعہ کے لئے جلدی اور پیدل چل کر جانے کے ابواب کا مجموعہ 1193. جمعہ کے لئے جاتے وقت سواری پر سوار نہ ہونے اور پیدل چل کر جانے کی فضیلت کا بیان چھوٹے قدموں کے ساتھ چلنا مستحب ہے تا کہ (مسجد تک) قدم زیادہ ہوجائیں تا کہ اجر و ثواب بھی زیادہ ہوجائے
امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ سیدنا اوس بن اوس رضی اللہ عنہ کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی روایت میں ہے کہ ”(جمعہ کے لئے آنے والے کو) ہر قدم کے بدلے ایک سال کے روزوں اور قیام کا اجر ملتا ہے۔“ میں یہ روایت پہلے لکھوا چکا ہوں۔
تخریج الحدیث:
|