أَحَادِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ سے منقول روایات حدیث نمبر 547
547- سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جب جعفر بن طالب رضی اللہ عنہ کے انتقال کی اطلاع آئی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم لوگ جعفر کے گھر والوں کے لئے کھانا تیار کرو، کیونکہ انہیں ایسی صورتحال کا سامانا کرنا پڑا ہے، جس نے انہیں مشغول کردیا ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده جيد وأخرجه الضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة" برقم: 141، 142، 143، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 1381، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3132، والترمذي فى «جامعه» برقم: 998، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1610، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 7196، 7197، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1850، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 1776، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6801»
|