أَحَادِيثُ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا زید بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ سے منقول روایات حدیث نمبر 402
402- سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عمریٰ کو وارث کو دینے کا فیصلہ دیا ہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه ابن حبان فى «"صحيحه» " برقم: 5132،5133،5134، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3559، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2381، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 21987»
|