کِتَابُ الْقِرَاءَاتِ قرآءت کا بیان قرأتِ قرآن کا بیان
اعمش کہتے ہیں: میں تیس دفعہ یحییٰ بن وثاب پر قرآن پڑھتا رہا، تو میں «﴿وَالرُّجْزَ فَاهْجُرْ﴾» ہی پڑھتا رہا، اسی طرح یحییٰ نے علقمہ پر، انہوں نے عبداللہ بن مسعود اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر پڑھا۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 3009، والطبراني فى «الكبير» برقم: 10070، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1224، والطبراني فى «الصغير» برقم: 87
قال الهيثمي: فيه يحيى بن زكريا بن أبي الحواجب وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (7 / 131)» حكم: إسناده ضعيف
|