كِتَابُ الذَّبَائِح ذبح کرنے کا بیان اونٹ اور گائے میں سات حصہ کا بیان
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اونٹ اور گائے سات آدمیوں کی طرف سے قربانی میں کافی ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 1563، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6219، والطبراني فى «الكبير» برقم: 10026، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6128، والطبراني فى «الصغير» برقم: 862
قال الھیثمی: وفيه حفص بن جميع وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (3 / 226)» حكم: إسناده ضعيف
|