كِتَابُ الزِّيَارَةِ كتاب الزيارة 158. بَابُ لا تُكْرِمْ صَدِيقَكَ بِمَا يَشُقُّ عَلَيْهِ اپنے دوست کا ایسا اکرام نہ کرو جو اس پر گراں گزرے
محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: وہ (سلف) کہتے تھے: اپنے دوست کی اس طرح تکریم نہ کرو جس سے وہ مشقت میں پڑ جائے۔
تخریج الحدیث: «صحيح الإسناد موقوف: أخرجه أحمد فى الزهد: 1772 و المروزي فى البر و الصلة: 145 و ابن وهب فى الجامع: 186 و البيهقي فى شعب الإيمان: 8672»
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد موقوف
|