مسند اسحاق بن راهويه کل احادیث 981 :حدیث نمبر
مسند اسحاق بن راهويه
كتاب تعبير الرؤيا
خوابوں کی تعبیر کا بیان
رکوع و سجود میں قرآن پاک کی تلاوت کی ممانعت
حدیث نمبر: 748
Save to word اعراب
اخبرنا سفیان، عن سلیمان بن سحیم، عن ابراهیم بن عبداللٰه بن معبد، عن ابیه، عن ابن عباس قال: کشف رسول اللٰه صلی اللٰه علیه وسلم الستارة والناس صفوف خلف ابی بکر، فقال: انه لم یبق من مبشرات النبوة الا الرؤیا الصالحۃ، یراہا المسلم او ترٰی له ثم قال: ا لٓا انی نهیت ان اقرأ راکعا وساجدا، اما الرکوع فعظموا فیه الرب، واما السجود فاجتهدوا فی الدعاء، فقمن ان یستجاب لکم.اَخْبَرَنَا سُفْیَانُ، عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ سُحَیْمٍ، عَنْ اِبْرَاهِیْمَ بْنِ عَبْدِاللّٰهِ بْنِ مَعْبَدٍ، عَنْ اَبِیْهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: کَشَفَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ السَتَّارَةَ وَالنَّاسُ صُفُوْفٌ خَلْفَ اَبِیْ بَکْرٍ، فَقَالَ: اِنَّهٗ لَمْ یَبْقِ مِنْ مُبَشِّرَاتِ النُّبُوَّةِ اِلَّا الرُّؤْیَا الصَّالِحَۃِ، یَرَاہَا الْمُسْلِمُ اَوْ تُرٰی لَهٗ ثُمَّ قَالَ: اَ لٓا اِنِّیْ نُهِیْتُ اَنْ اَقْرَأَ رَاکِعًا وَسَاجِدًا، اَمَّا الرُّکُوْعُ فَعَظِّمُوْا فِیْهِ الرَّبَّ، وَاَمَّا السُّجُوْدُ فَاجْتَهِدُوْا فِی الدُّعَاءِ، فَقَمِنَ اَنْ یُّسْتَجَابَ لَکُمْ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پردہ ہٹایا، جبکہ لوگ (صحابہ کرام رضی اللہ عنہم) سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پیچھے صفیں بنائے ہوئے تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مبشرات نبوت میں سے صرف نیک / اچھے خواب ہی باقی رہ گئے ہیں، جو مسلمان شخص دیکھتا ہے یا وہ اسے دکھایا جاتا ہے۔ پھر فرمایا: سنو! مجھے منع کیا گیا ہے کہ میں رکوع یا سجدے کی حالت میں قرآن پڑھوں، رہا رکوع تو اس میں رب تعالیٰ کی عظمت بیان کرو، رہے سجود تو ان میں خوب دعا کرو، لائق تر ہے کہ تمہاری دعائین قبول کی جائیں۔

تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب التعبير، باب المبشرات، رقم: 6990. مسلم، كتاب الصلاة، باب النهي والمنكر القرآن فى الركوع والسجود، رقم: 479. سنن ابوداود، رقم: 876. سنن نسائي، رقم: 1045. سنن ابن ماجه، رقم: 3899.»

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.