جہنم کے متعلق عذاب والوں کو کہاں کہاں تک آگ پہنچے گی؟
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بعض کو جہنم کی آگ ٹخنوں تک پکڑے گی اور بعض کو گھٹنوں تک اور بعض کو کمربند تک اور بعض کو گردن کے نچلے حصے تک۔
|