قیامت کے متعلق قیامت کے دن پسینہ کی کثرت کا بیان۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیشک قیامت کے دن (لوگوں کا) پسینہ ستر باع (دونوں ہاتھ کی پھیلائی کے برابر) زمین میں جائے گا اور بعض آدمیوں کے منہ یا کانوں تک ہو گا (راوی حدیث) ثور کو اس بات میں شک ہے (کہ منہ تک کہا یا کانوں تک)۔
|