مختصر صحيح مسلم: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام مسلم رحمہ اللہ
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
لباس اورزیب و زینت کے بیان میں
1. دنیا میں ریشمی لباس وہ (مرد) پہنتا ہے جس کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں اور اس (ریشمی لباس) سے نفع حاصل کرنے اور اس کی قیمت کے مباح ہونے کے بیان میں۔
2. جس (آدمی) نے دنیا میں ریشمی لباس پہنا وہ آخرت میں نہیں پہنے گا۔
3. اللہ سے ڈرنے والے کے لئے ریشمی قباء لائق نہیں۔
4. ریشمی لباس پہننا منع ہے لیکن دو انگلیوں کے برابر ریشم جائز ہے۔
5. ریشم کی قباء پہننے کی ممانعت۔
6. کسی تکلیف (بیماری) کی وجہ سے ریشمی لباس پہننا۔
7. کپڑے کے کنارے ریشم سے بنانے کی اجازت۔
8. ریشمی کپڑا پھاڑ کر عورتوں کے لئے دوپٹے بنانا۔
9. ”قسی“ اور ”معصفر“ (کپڑے) اور سونے کی انگوٹھی پہننے کی ممانعت۔
10. (مردوں کے لئے) زعفران لگانے کی ممانعت۔
11. بالوں کے رنگنے اور (بڑھاپے میں) بالوں کی سفیدی کے رنگ کو تبدیل کرنے کے متعلق۔
12. خضاب (لگانے) میں یہود و نصاریٰ کی مخالفت کرنا۔
13. دھاری دار یمن کی چادر کے لباس کے متعلق۔
14. کالے رنگ کا کمبل پہننا، جس پر پالان کی تصویریں ہوں۔
15. موٹے کپڑے کا تہبند اور ملبد کپڑے پہننے کے متعلق۔
16. ”انماط“ (یعنی) قالین وغیرہ کے متعلق۔
17. ضروری بستر بنا کر رکھنے کے متعلق۔
18. چمڑے کا بچھونا جس میں چھال بھری ہو۔
19. ”اشتمال الصماء“ (یعنی ایک ہی کپڑا سارے جسم پر لپیٹنے) اور ”احتباء“ ایک کپڑے سے کرنے کے متعلق۔
20. چت لیٹنے اور ایک پاؤں دوسرے پاؤں پر رکھنے کی ممانعت۔
21. چت لیٹ کر ایک پاؤں دوسرے پاؤں پر رکھنے کی اجازت۔
22. آدھی پنڈلی تک چادر اوپر اٹھا کر رکھنے کے متعلق۔
23. تکبر کی بنا پر جو اپنی چادر لٹکائے گا اللہ تعالیٰ اس شخص کو (قیامت کے دن رحمت کی نظر سے) نہیں دیکھے گا۔
24. تین شخصوں سے اللہ تعالیٰ بات نہیں کرے گا اور نہ ان کی طرف نظر (رحمت) کرے گا۔
25. جس نے اپنا کپڑا تکبر و غرور سے (زمین تک) لٹکایا۔
26. ایک آدمی اکڑ کر چلنے میں اپنے آپ پر اترا رہا تھا (تو وہ زمین میں)، دھنسا دیا گیا۔
27. جس گھر میں کتا اور تصویر ہو، اس گھر میں (رحمت کے) فرشتے داخل نہیں ہوتے۔
28. فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں تصویر ہو، البتہ کپڑے کے نقش و نگار میں کوئی حرج نہیں۔
29. وہ پردہ مکروہ ہے جس پر تصویریں ہوں، نیز اس (پردے) کو کاٹ کر تکیہ بنانے کے متعلق۔
30. گدے (کے کپڑے) پر تصویریں اور اس کو تکیہ بنانے کا حکم۔
31. تصاویر بنانے والے کو قیامت کے دن عذاب ہو گا۔
32. تصویر بنانے والوں پر سختی کا بیان۔
33. سونے کی انگوٹھی بنانے، اور چاندی (کے برتن) میں پینے اور ریشم اور دیباج کا لباس پہننے کی ممانعت۔
34. سونے کی انگوٹھی (اتار) پھینکنا۔
35. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا چاندی کی انگوٹھی پہننا، جس کا نقش ((محمد رسول اللہ)) تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد خلفاء کا پہننا۔
36. چاندی کی انگوٹھی، جس کا نگینہ ”حبشی“ تھا اور دائیں ہاتھ میں پہننے کے متعلق۔
37. بائیں ہاتھ کی چھنگلی میں انگوٹھی پہننے متعلق۔
38. درمیانی اور ساتھ والی انگلی میں انگوٹھی پہننے کی ممانعت میں۔
39. جوتا اور اس کے زیادہ پہننے کے متعلق۔
40. جب جوتا پہنے تو دائیں طرف سے ابتداء کرے اور جب اتارے تو بائیں طرف سے ابتداء کرے۔
41. ایک جوتا پہن کر چلنے کی ممانعت۔
42. سر کا کچھ حصہ مونڈنے اور کچھ چھوڑ دینے کی ممانعت۔
43. عورت کو بالوں کے ساتھ مصنوعی بال لگانے کی ممانعت۔
44. عورت کو اپنے سر میں جوڑ لگانے پر سختی کا بیان۔
45. چہرے کے بال اکھاڑنے اور دانت کشادہ کرنے پر لعنت۔
46. اپنے آپ کو ”پیٹ بھرا“ ثابت کرنے والے کے متعلق، جبکہ درحقیقت پیٹ خالی ہو۔
47. ان عورتوں کے متعلق جو کپڑے پہنے ہوئے بھی ننگی ہی ہیں۔
48. جانوروں کے گلے میں موجود ”ہار“ کاٹ دینا۔
49. گھنٹیوں کے متعلق اور اس بارے میں کہ (رحمت کے) فرشتے اس سفر میں ساتھی نہیں بنتے جس میں کتا اور گھنٹی ہو۔
50. جانوروں کے چہرے پر داغنے سے ممانعت کے متعلق۔
51. بکریوں کے کانوں میں داغنے کے بیان میں۔
52. پیٹھ پر داغنے کے بیان میں۔
مختصر صحيح مسلم کل احادیث 2179
:حدیث نمبر
مختصر صحيح مسلم
لباس اورزیب و زینت کے بیان میں
چت لیٹ کر ایک پاؤں دوسرے پاؤں پر رکھنے کی اجازت۔
حدیث نمبر:
1357
Save to word
مکررات
اعراب
عباد بن تمیم اپنے چچا رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ
انہوں نے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
کو مسجد میں چت لیٹے ہوئے دیکھا کہ ایک پاؤں دوسرے پر رکھے ہوئے تھے۔
Report Error
مزید تخریج، حدیث شرح دیکھیں
پچھلا باب
اگلا باب