قسم دلانے کے مسائل جاہلیت کے مسئلہ قسامت کو بحال رکھنا۔
(سیدنا سلیمان بن یسار کہتے ہیں کہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب میں سے ایک انصاری صحابی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قسامت کو اسی طور پر باقی رکھا جیسے جاہلیت کے زمانہ میں تھی۔
|