تفسیر قرآن۔ تفسیر سورۃ الفلق तफ़्सीर क़ुरआन “ तफ़्सीर सूरह अल-फ़लक़ ” ((باب))
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے معوذتین کے بارے میں دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ دونوں سورتیں مجھے (جبرائیل علیہ السلام نے) پڑھائی ہیں، میں کہتا ہوں کہ یہ قرآن سے ہیں۔“ (سیدنا ابی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ) ہم بھی وہی کہتے ہیں جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا۔
|