تفسیر قرآن۔ تفسیر سورۃ النازعات तफ़्सीर क़ुरआन “ तफ़्सीर सूरह अन-नाज़िआत ” ((باب))
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی درمیانی اور انگوٹھے کے ساتھ والی (شہادت کی) انگلی سے یوں اشارہ کر کے فرمایا: ”میں اور قیامت اس طرح (ایک ساتھ) بھیجے گئے ہیں۔“
|