تفسیر قرآن۔ تفسیر سورۃ الرحمن तफ़्सीर क़ुरआन “ तफ़्सीर सूरह अर-रहमान ” اللہ تعالیٰ کے قول ”حوریں ہیں جو خیموں میں مستور ہیں“ (سورۃ الرحمن: 72) کے بیان میں۔
سیدنا عبداللہ بن قیس رضی اللہ عنہ سے ہی مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنت میں ایک خواب دار موتی کا خیمہ ہے اور اس خیمہ کا عرض ساٹھ میل کا ہے، اس کے ہر گوشے میں مسلمانوں کی بیبیاں ہوں گی، ایک گوشہ والیاں دوسری طرف والیوں کو نہیں دیکھ سکتیں اور مومن لوگ ان کے پاس پھرتے رہیں گے ....۔“ (باقی حدیث تفسیر سورۃ الرحمن میں گزری ہے)۔
|