تفسیر قرآن۔ تفسیر سورۃ القمر तफ़्सीर क़ुरआन “ तफ़्सीर सूरह अल-क़मर ” اللہ تعالیٰ کا قول ”بلکہ قیامت کی گھڑی ان کے وعدے کا وقت ہے اور قیامت بڑی سخت اور کڑوی چیز ہے“۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ یہ آیت ”بلکہ قیامت کی گھڑی ان کے وعدے کا وقت ہے اور قیامت بڑی سخت اور کڑوی چیز ہے۔ ”(القمر: 46) محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر مکہ میں نازل ہوئی اور اس وقت میں بچی تھی، کھیلا کرتی تھی۔
|