تفسیر قرآن۔ تفسیر سورۃ الاحقاف तफ़्सीर क़ुरआन “ तफ़्सीर सूरह अल-अहक़ाफ़ ” اللہ تعالیٰ کا قول ”پھر جب انھوں نے عذاب کو بصورت بادل اپنی وادیوں کی طرف آتے دیکھا“ (سورۃ الاحقاف: 24)۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کبھی اتنے زور سے ہنستے ہوئے نہیں دیکھا کہ آپ کا حلق دکھائی دے، بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم صرف مسکرایا کرتے تھے .... باقی حدیث کتاب بدء الخلق میں گزر چکی ہے۔
|