جھگڑوں کا بیان लड़ाई झगड़े के बारे में جھگڑنے والوں میں سے ایک کا دوسرے کے بارے میں گفتگو کرنا (کیسا ہے؟)۔
سیدنا اشعث رضی اللہ عنہ کی حدیث پہلے قریب ہی گزر چکی ہے (دیکھئیے کتاب: مساقات کا بیان۔۔۔ باب:۔ کنویں کے بارے میں جھگڑا کرنا اور اس کا فیصلہ کرنا۔۔۔)۔ ایک روایت میں کہتے ہیں کہ وہ حضرمی تھا اور دوسری روایت میں ہے کہ وہ یہودی تھا جس سے سیدنا اشعث رضی اللہ عنہ کا جھگڑا ہوا تھا۔
|