اجرتوں کے بیان میں मज़दूरी के बारे में چند قیراط کی مزدوری پر بکریاں چرانا۔ “ कुछ क़िरात के लिए बकरियां चराना ”
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ نے کوئی نبی ایسا نہیں بھیجا جس نے بکریاں نہ چرائی ہوں۔“ تو صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (بھی بکریاں چرائی ہیں؟) فرمایا: ”ہاں! میں بھی کچھ قیراطوں کے عوض مکہ والوں کی بکریاں چرایا کرتا تھا۔“
|