مکہ اور مدینہ کی مسجدوں میں نماز کا بیان मक्का और मदीना की मस्जिदों में नमाज़ के बारे में نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر اور منبر کے درمیانی مقام کی فضیلت۔ “ रसूल अल्लाह ﷺ की क़ब्र और मिम्बर के बीच की जगह की फ़ज़ीलत ”
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے گھر اور منبر کے درمیان ایک باغ ہے جنت کے باغوں میں سے۔“
|