بَابُ كَيْفَ كَانَ كَلَامُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کلام کرنے کا انداز حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا کمال حسن خلق
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بات کو تین مرتبہ دہراتے تاکہ سننے والے اس کو اچھی طرح سمجھ لیں۔
تخریج الحدیث: «صحيح» :
«(سنن ترمذي: 3640 وقال: حسن صحيح غريب...)، صحيح بخاري (94.95، 6244)، وسنن الترمذي (2723)» |