بَابُ مَا جَاءَ فِي تَكَأَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے تکیہ مبارک کا بیان تکیہ بائیں جانب اور دائیں جانب
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بائیں جانب پر تکیہ لگا کر بیٹھے ہوئے دیکھا۔
تخریج الحدیث: «سندہ صحیح» :
«سنن ترمذي:2770، وقال:حسن غريب. سنن ابي داود: 4143. صحيح ابن حبان (الاحسان:588)» |