بَابُ مَا جَاءَ فِي تَقَنُّعِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر مبارک کے کپڑے کا بیان سر مبارک پر تیل کا استعمال
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کثرت سے (تیل لگا کر) سر مبارک پر کپڑا رکھتے تھے گویا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا کپڑا کسی تیلی (تیل نکالنے والے) کا کپڑا ہے۔
تخریج الحدیث: «سنده ضعيف» :
دیکھئیے حدیث سابق:33 |