بَابُ مَا جَاءَ فِي صِفَةِ دِرْعِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زرہ کا بیان دوران جنگ زرہ کا استعمال توکل کے منافی نہیں
سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر احد کے دن دو زرہیں تھیں، دونوں کو اوپر نیچے پہن رکھا تھا۔
تخریج الحدیث: «صحيح» :
«سنن ابن ماجه، ح 2806. السنن الكبري للنسائي، ح 8583. وللحديث لون آخر عند ابي داود (2590) وله شاهد عند الترمذي (3738)» |