نماز استسقاء کا بیان बारिश के लिए नमाज़ نماز استسقاءکا طریقہ “ बारिश के लिए नमाज़ का तरीक़ा ”
سیدنا عبداللہ بن زید المازنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جائے نماز (عید گاہ) کی طرف تشریف لے گئے پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (نماز استسقاء پڑھ کر) پانی (بارش) کے لیے دعا مانگی اور جب (دعا کے لیے) قبلہ رخ ہوئے تو اپنی چادر الٹ دی۔
تخریج الحدیث: «305- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 190/1 ح 449، ك 13 ب 1 ح 1) التمهيد 167/17، الاستذكار: 418، و أخرجه مسلم (894) من حديث مالك به.»
|