كتاب الرؤيا كتاب الرؤيا مبشرات مؤمن
امام مالک ؒ نے عطاء بن یسار کی روایت کے حوالے سے یہ اضافہ کیا ہے: ”(وہ خواب) جسے مسلمان شخص دیکھتا ہے، یا اس کی خاطر (کسی دوسرے شخص کو) دکھایا جاتا ہے۔ “ صحیح، رواہ مالک۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه ملک في الموطأ (957/2 ح 1848) ٭ السند مرسل و له شواھد، انظر الحديث السابق (4606) و طرقه.» |