الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الْجِهَادِ جہاد کا بیان اپنے مال کی حفاظت میں مارا جانے والا شہید ہے
سیدنا مصعب بن سعید اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اپنے مال کی حفاظت کرتے ہوئے مارا گیا وہ شہید ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده جيد، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 6810، والطبراني فى «الصغير» برقم: 428، والبزار فى «مسنده» برقم: 1207
قال الهيثمي: وإسناد الطبراني جيد، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (6 / 244)» حكم: إسناده جيد
|