الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَاب اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ لباس اور زینت کے احکام 25. باب فِي مُخَالَفَةِ الْيَهُودِ فِي الصَّبْغِ: 25. باب: رنگنے میں یہود کی مخالفت کرنے کے بیان میں۔ |
صحيح مسلم
كِتَاب اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ لباس اور زینت کے احکام The Book of Clothes and Adornment 25. باب فِي مُخَالَفَةِ الْيَهُودِ فِي الصَّبْغِ: باب: رنگنے میں یہود کی مخالفت کرنے کے بیان میں۔ Chapter: Differing From The Jews With Regard To Dyeing
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہود و نصاریٰ خضاب نہیں کرتے تو تم ان کا خلاف کرو۔“
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.