الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
ہبہ کے بیان میں कुछ भेंट करने के बारे में ہبہ (تحفے) کا بدلہ دینا مسنون ہے۔
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہدیہ قبول فرما لیتے تھے اور اس کا بدلہ دے دیا کرتے تھے۔
|