Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح بخاري
ہبہ کے بیان میں
ہبہ (تحفے) کا بدلہ دینا مسنون ہے۔
حدیث نمبر: 1160
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہدیہ قبول فرما لیتے تھے اور اس کا بدلہ دے دیا کرتے تھے۔