الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
نماز میں کوئی کام کرنے کا بیان नमाज़ में कुछ करने के बारे में نماز میں کنکریوں کو چھونا کیسا ہے؟ “ नमाज़ में कंकड़ छूना कैसा है ”
سیدنا معقیب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کی نسبت جو سجدہ کرتے وقت مٹی برابر کیا کرتا تھا یہ فرمایا: ”اگر تو ایسا کرنا ہی چاہتا ہے تو ایک مرتبہ سے زیادہ نہ کر۔“
|