مختصر صحيح بخاري
نماز میں کوئی کام کرنے کا بیان
نماز میں کنکریوں کو چھونا کیسا ہے؟
حدیث نمبر: 626
سیدنا معقیب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کی نسبت جو سجدہ کرتے وقت مٹی برابر کیا کرتا تھا یہ فرمایا: ”اگر تو ایسا کرنا ہی چاہتا ہے تو ایک مرتبہ سے زیادہ نہ کر۔“