نماز خوف کا بیان डर ख़ौफ़ के समय की नमाज़ نماز خوف پیادہ اور سوار (دونوں حالتوں میں پڑھائی جا سکتی ہے)۔ “ ख़ौफ़ की नमाज़ पैदल और सवारी ( दोनों हालतों में पढ़ी जा सकती है ) ”
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما دوسری روایت میں (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان نقل) فرماتے ہیں کہ اگر دشمن، ان (مسلمان سپاہیوں) سے زیادہ ہوں تو (یہ مسلمان سپاہی) پیادہ اور سوار (جس طرح ممکن ہو نماز) پڑھ لیں۔
|